• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابقہ دورحکومت میں تعلیم کے شعبے کو دانستہ طور پر پیچھے دھکیلا گیا،مراد راس

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے اے ای او لیڈرشپ پروگرام اور فارمیٹیو ایسیسمنٹ سٹریٹیجی کے باقاعدہ آغاز کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبا کی کارکردگی کے لئے تشحیصی نظام کا موثر ہونا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں تعلیم کے شعبے کو دانستہ طور پر پیچھے دھکیلا گیا۔
تازہ ترین