• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیروز گاری سے تنگ نوجوان نے شاپنگ مال سے مبینہ چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بیروز گاری سے تنگ آکر نو جوان نے راشد مہناس روڈ کے قریب واقع شاپنگ مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کر لی ، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیوعملے نے موقع پر پہنچ کر متو فی کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی ،جہاں اس کی شناخت 29 سالہ سید ظہیر الحسن عابدی کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق متوفی 4 بچوں کا باپ اور انچولی کا رہائشی تھا، متوفی کی والدہ اسکول ٹیچر ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید