• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے نومولود سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سےنومولود سمیت3افراد کی لاشیں ملیں ، تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 5سندھ گورنمنٹ اسپتال کے قریب نومولود کی لاش ملی ،قائد آباد پل کے نیچے سے45 برس کے شخص کی لاش ملی ،نیو کراچی سیکٹر 5/F داؤد گراؤنڈ کے قریب ر36 برس کے شخص کی لاش ملی ،لاشیں ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ منتقل کردی گئیں ۔

تازہ ترین