• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم جوکھیو قتل کیس، ملزمان کا فون لوکیشن و کال ڈیٹا ریکارڈ پیش کرنیکا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے میمن گوٹھ میں غیر ملکیوں کو شکار سے روکنے پر نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں نامزد ملزم اسحاق کی عبوری ضمانت منظور کر لی، اور ملزمان کے کال ڈیٹا ریکارڈ اور قتل کے وقت موبائل فون کی لوکیشن کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین