• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت میں درجہ حرارت منفی 4سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں منگل کو موسم سرد اور خشک ر ہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت1، بارکھان8،گوادر15،قلات منفی1، خضدار10، لسبیلہ10، نوکنڈی12، سبی9، تربت16، ژوب5 اور زیارت میں منفی4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین