• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) موٹروے پولیس نے موٹرسائیکل ریسرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، اعلامیے کے مطابق موٹروے پولیس، ایم نائین ، بیٹ 35 کو اطلاع ملی تھی کہ چند موٹر سائیکل سوار بحریہ ٹاؤن کے قریب موٹر سائیکل ریس کے سلسلے میں جمع ہیں۔

تازہ ترین