• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی ہراسیت کے الزام پر بھائی کی مدد، امریکی چینل کا اینکر معطل

واشنگٹن (اے ایف پی /جنگ نیوز )امریکی نیوز چینل سی این این نے قانونی دستاویزات سامنے آنے کے بعد پرائم ٹائم اینکر کرس کیومو کو معطل کر دیا ہے، جن میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی اور نیو یارک کے سابق گورنر اینڈریو کیومو کی جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کا مقابلہ کرنے میں مدد کی ہے۔اے ایف پی کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے ابتدائی دنوں میں دونوں بھائی مقبولیت کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے تھے۔

تازہ ترین