ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز کو دوبارہ ڈیولپ کرنے کا طریقہ دریافت
سائنسدانوں نے ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز (کارٹیلیج) کو دوبارہ تیار کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ طبی دریافت گٹھیا (آرتھرائٹس) کی بیماری میں ایک انقلابی پیش رفت ثابت ہوگی اور اس سے لاکھوں افراد کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔