• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹے کا ولیمہ، مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں دو ہفتے کیلئے معطل کردیں

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی وجہ سےدو ہفتے کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دی ہیں۔(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز 17 دسمبر کو اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی، خانگی مصروفیات کی وجہ سے وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔

تازہ ترین