• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کاآپریشن 5کروڑکے پلاٹ واگزار

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ہائوسنگ سیون کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، ڈائریکٹر ہائوسنگ سیون سبطین قریشی نے آپریشن کرکے 5کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 5پانچ مرلہ کے 5پلاٹ واگزار کروا لئے ہیں۔
تازہ ترین