• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 310 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کے دام 4 ڈالر کم ہوکر 1773 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید