• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر مسکان قتل کیس، گواہ وملزمہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوڈیشل کمپلیکس میں سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر مسکان، صدام ،ریحان،عامرکو قتل کرنے کےکیس میں گواہ اور ملزمہ سویرا کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔

تازہ ترین