• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ گہرام بگٹی اورلیلیٰ ترین قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے مزید دو ارکان قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئےجمعہ کو وزیراعلیٰ کے مشیر نوابزادہ گہرام بگٹی نے محکمہ انڈسٹریز، مائنز اینڈ منرلز ڈوپلمنٹ، محنت و افرادی قوت اور بی اے پی کی لیلیٰ ترین نے محکمہ داخلہ و قبائلی امور جیل خانہ جات کی قائمہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا واضح رہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ نے بھی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔
تازہ ترین