ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ ممتازآباد نے صدف کالونی نزد بہاولپور بائی پاس سے لاپتہ 2کمسن بچے ماں کے حوالے۔صنوبر اور عاقب سکنہ صدف کالونی نزد بہاولپور بائی پاس علاقہ تھانہ ممتازآباد سے لاپتہ ہوئے ہیں ۔ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل کی زیرنگرانی ایس ڈی پی او ممتازآباد شیخ حفیظ الرحمٰن کی سربراہی میں ایس ایچ او ممتازآباد انسپکٹر محمد اکرم نے ٹیم کے ہمراہ بچوں کو تلاش کیا۔ بچوں کی والدہ جمیلہ کو طلاق ہوئی ہوئی ہے بچے اپنے باپ کو ملنے کےلئے پیدل بہاولپور جارہے تھے۔