• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے میں ٹکٹ بیچنے کا ٹھیکہ داری نظام قبول نہیں، منظور رضی

کراچی(اسٹاف رپورٹر )ریلوے ورکر ز یونین کے مرکزی چئیرمین منظور احمد رضی،مرکزی جنرل سیکرٹری محمد نسیم راو¿ نے اعلان کیا ہے کہ ریلوے میں ٹکٹ بیچنے کے ٹھیکہ داری نظام کے خلاف ہیں اور کسی صورت نجکاری نہیں ہونے دیں گے،ملتان ،لاہور،راولپنڈی اور اسلام آباد کا دورہ مکمل کر کے کراچی ے جاری بیان میں منظور رضی نے کہا کہ لاہور ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے جلسے تمام ٹریڈ یونینز،ایسوسی ایشنز کے آلائنس نے شرکت کی،امنظور رضی نے سی ای او نثار احمد سے ملاقات کی اور مسائل سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین