بھارتی اداکار روی تیجا کے گارڈز نے مداح کو گھسیٹ کر دور کردیا، سوشل میڈیا پر تنقید
جنوبی بھارت کے شہر حیدر آباد میں منگل کی شام تیلگو فلم ماس جاتھارا کی ریلیز سے قبل ہونے والی تقریب موقع پر تیلگو اداکار روی تیجا کے گارڈز نے ایک مداح کو اس وقت پکڑ کر دور لے گئے اور گھسیٹا جب اس نے روی تیجا اور تامل اداکار و پروڈیوسر سے ملنے کی کوشش کی۔