عرب اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا منصوبہ سرد جنگ سے پہلے کا صنعتی اور سرمایہ کاری تعاون بحال کرے گا۔
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی نئی17 سیریز کے لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی۔
ایک عہدیدار ریاض حسین نے چار برس تک اپنے موقف کا دفاع کرنے کے بعد بالآخر جرم تسلیم کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگ لی۔
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے جرم میں 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
مظفرگڑھ کے سرکاری اسپتال میں غلط انجکشن کے باعث جاں بحق ہونے والی بچی کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2025 کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کا کہا ہے۔
جمعیت علماء اسلام ف نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
تحریک انصاف کی پارلمیانی پارٹیوں کے ارکان کو کے پی ہاؤس بلا لیا گیا۔
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو نشستیں مل گئی ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ مجھے کسی بھی نام سے پکارا جائے یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے ہر کوئی اپنے انداز سے مجھے بلاتا ہے
معروف ومبلڈن گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں اب مکمل طور پر الیکٹرانک لائن کالنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے۔
برطانیوی ٹرانسپورٹ سیکریٹری ہیڈی الیگزینڈر نے وعدہ کیا ہے کہ حکومت ٹیکسی اور پرائیویٹ ہائر گاڑیوں کے لائسنسنگ کے قوانین کو سخت بنائے گی۔
مورو کے قریب دریائے سندھ میں 2 سالہ بیٹی سمیت چھلانگ لگانے والی خاتون کی لاش مقامی غوطہ خوروں نے نکال لی جبکہ بچی کی تلاش جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے یہ اعتراض 30 جون کو سیکریٹری جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے خط میں کیا۔
محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان نے شہر میں چلنے والی پرانی بسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے مولانا اسجد محمود کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔