• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات تسلیم ہونے پر بلدیاتی ملازمین نے سندھ بھر میں ہڑتال ختم کردی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بلدیاتی ملازمین نے مطالبات تسلیم ہونے پر سندھ بھر میں جاری ہڑتال ختم کر دی پیر کی شب وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کے گھر آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن اور شاہ لطیف لوکل گورنمنٹ امپلا ئز یونین سندھ کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں تنخواہوں کی ٹریژری سے براہ راست ادائیگی، او زید ٹی میں اضافے سمیت دیگر مطالبات مان لئے گئے جس پر مزدور رہنماؤں سید ذوالفقار شاہ،اکرم راجپوت،حافظ مشتاق کو ریجو،عبدالہادی اور دیگر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا مذاکرات میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید نجم شاہ،وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی صغیر قریشی اور ارسلان شیخ نے بھی شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید