• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ، ما ئن مزدور ٹرالی کی ٹکر سے جاں بحق

چکوال(نمائندہ جنگ)قصبہ کرولی تھانہ کلر کہار کے علاقے سے تین روز سے غائب نوجوان کی نعش برآمد ہو گئی ۔25 سالہ نوجوان کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی۔ اُدھر چوآسیدنشاہ میں مائن مزدور محمد طفیل ولد فتح محمد سکنہ ڈنڈوت سپر پنجاب کول کمپنی ڈنڈوت مائن نمبر 6میں ٹرالی کے ساتھ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ اس کی لاش مائن لیبر ویلفیئر ہسپتال چوآ سیدن شاہ منتقل کردی گئی ۔
تازہ ترین