بابری مسجد کی شہادت: یہ دن ہمیشہ بدترین یادوں کیساتھ رہے گا، بھارتی صحافی
راج دیپ نے لکھا بطور عینی شاہد رپورٹنگ کرتے ہوئے وہ ان کے صحافتی کیریئر کا سب سے مشکل وقت تھا، اُس کریہہ جرم، ہنگامہ آرائی، تشدد، اور لوٹ مار کے سارے ذمے دار بالآخر سب ہی بچ نکلے۔