• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینگنگ کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے اورنیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن تیسرے نمبر پر ہیں۔

رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ بھارت کے کھلاڑی میانک اگروال 30 درجے بہتری کے بعد 11 ویں نمبر پرآگئے ہیں۔

بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کا پانچواں نمبر ہے،اعجاز پٹیل رینکنگ میں 23 درجے بہتری کے بعد38 ویں نمبر پرآگئے ہیں۔

تازہ ترین