٭وہ کیا چیز ہے جو پیش توکی جاتی ہے، خوشی اور کامیابی کے موقع پر لیکن لغوی طور پر اس کے معنی شکست کے ہیں؟
٭وہ کیا چیز ہے جسے آگ نہیں لگتی ،مگر پھر بھی اسے بجھانا پڑتا ہے؟
٭ایک آدمی آٹا پسوانے مشین پرگیا۔پتہ چلا بجلی ایک ہفتہ نہیں آئے گی۔ گھر میں آٹا بھی ختم ہوچکا ہے، کسی سے مانگتے بھی شرم آتی ہے۔ بتائیے وہ آٹا کیسے پسوائے گا؟
٭ بتائیے وہ کیا ہے جسے آپ آنکھیں بند کرکے دیکھ سکتے ہیں لیکن آنکھیں کھول کرنہیں دیکھ سکتے ؟
جوابات ذہنی آزمائش۔ ہار، پیاس، آٹا پستا نہیں ہے، خواب