پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین پاکستان سے لندن پہنچ گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین دو ہفتے لندن میں رہیں گے، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔
لودھراں(نمائندہ جنگ) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انکے...
رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین علاج کےغرض سے برطانوی ڈاکٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔
لودھراں میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کارکنوں کے مسائل حل اور ان کا دفاع کرنا جانتا ہوں۔
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول پار کر کے آزاد کشمیر پہنچنے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ہیں۔
18ویں ترمیم سے صوبائی خود مختاری بحال ہوئی مگر اب سندھ حکومت واپس مرکزیت کی طرف جارہی ہے، ممبران ایسوسی ایشن
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔
لبنان میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو ہوگا۔
’جیو نیوز‘ بہت جلد پوڈ کاسٹ کا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہے جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شریک ہو کر اپنی زندگی کے دلچسپ اور مزیدار واقعات سے ناظرین کو محظوظ کریں گی۔
پشاور، مظفرآباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے آج صبح مختلف ریاستوں میں ہونے والے روسی میزائل حملوں پر ردعمل دے دیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
شاہین آفریدی نے کہا کہ دوستانہ ماحول سے کرکٹ کو فروغ ملے گا، کرکٹ بائی چانس گیم ہے، پاکستان کی کرکٹ اچھی جارہی ہے۔
ملاقات کے دن بانئ پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پارٹی کا کوئی رہنما ملنے نہیں آیا۔
بھارتی سائبر سیکیورٹی کمپنی میڈیا کو خاموش کروا رہی ہے، جو کئی ممالک میں تحقیقاتی صحافت کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔
بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔