• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراہیم حیدری، پولیس مقابلے میں زخمی اہلکار دوران علاج جاں بحق، نماز جنازہ ادا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 2 روز قبل ابراہیم حیدری میں پولیس مقابلے میں ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار صلاح الدین، نجی اسپتال میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا، شہید کی نمازِ جنازہ منگل کو بعد نماز ظہر پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام میمن سمیت دیگر سینئرپولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی،شہید اہلکار کاٹھور کھوسہ گوٹھ کا رہا ئشی تھا۔

تازہ ترین