• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے آصف ہزارہ نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے آصف ہزارہ نے حریف کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل جیت لیا۔ 

دبئی میں کھیلی گئی اس بین الاقوامی فائٹ میں آصف ہزارہ کا مقابلہ یوگنڈا کے باکسر بین سوبوگا سے تھا۔ 

دبئی میں ہی ایک اور پاکستان باکسر عثمان وزیر ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل کے لیے رنگ میں اتریں گے۔

عثمان وزیر کا ٹاکرا تنزانیہ کے باکسر روسٹا کے ساتھ ہے۔

تازہ ترین