• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد اشفاق احمد آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)وفاقی سیکرٹری ریونیو اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر محمد اشفاق احمد 3 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے جہاں پر وہ کمانڈر 12 کور،چیف کلیکٹر بلوچستان کسٹمز محمد صادق، کلیکٹر اپریزمنٹ راشد حبیب خان ، کلیکٹر کسٹمز کوئٹہ ڈاکٹر فرید سالارزائ اور کلیکٹر کسٹمز گوادر چودھری جاوید ، چیف کمشنر آر ٹی او چیمبر آف کامرس امپورٹر ایکسپورٹر کلیئرنگ ایجنٹس سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کرینگے۔
تازہ ترین