• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )گورنمنٹ کامرس کا لج برائے خواتین میں ضلعی چیرمین میاں سہیل اقبال نے طالبات میں حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ وظائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اہم ترین کردار ادا کرسکتی ہیں اس واسطے ہمیں اس کی تعلیم وتربیت اور نگہداشت پر حضوصی توجہ دینی ہوگی تاکہ مہذب خاندانوں سے اصلاح معاشرے کاکام لیاجاسکے۔
تازہ ترین