• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونا 750 روپے مہنگا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی مالیت 643 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 896 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 21 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 809 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین