لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف آج ( پیر کو)احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پارٹی عہدیداروں، اراکین اسمبلی اور کارکنوں کو قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔