• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر خطاب کےقتل کیخلاف آج یوم سیاہ منایاجائے گا ،کوئٹہ بار ایسوسی ایشن

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر اجمل خان کاکڑ جنرل سیکرٹری میر نورجان بلیدی نائب صدر محمد قاسم خان مندوخیل نائب صدر سریاب میر اسد اللہ لانگو جوائنٹ سیکرٹری دوست محمد کاکڑ فنانس سیکرٹری عمران لانگو اورلائبریری سیکرٹری مس ندا بشارت نے ایڈووکیٹ عمر خطاب کےقتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان کو جلد گرفتارکیاجائے۔ واقعے کے خلاف آج یوم سیاہ منایاجائے گا ،کوئٹہ بار غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہے۔
تازہ ترین