• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف بےدخل ہو کر پاکستان پہنچیں گے تو سیدھا جیل جائیں گے، شہباز گل


وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف برطانیہ سے بے دخل ہو کر پاکستان پہنچیں گے تو سیدھا جیل جائیں گے۔

اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ شوشہ چھوڑا جارہا ہے کہ نواز شریف کی ڈیل ہوگئی اور وہ وطن واپس آرہے ہیں۔

شہباز گل نے کہا کہ منجن بیچنے کی کوشش کی جارہی ہے نواز شریف سیاسی وجہ سے واپس آرہے ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ نواز شریف بے دخل ہو کر پاکستان پہنچیں گے تو سیدھا جیل جائیں گے۔

تازہ ترین