• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں، کتوں کے کاٹنے سے 15 افراد زخمی

لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

ایم ایس کہروڑ پکا اسپتال کے مطابق 5 زخمیوں کو کتے کاٹے کی ویکسین لگادی گئی ہے جبکہ دیگر 10 زخمیوں کو آج ویکسین لگائی جائے گی۔

تازہ ترین