• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: مینز ایونٹ واپڈا، ویمن ایونٹ آرمی نے جیت لیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل واپڈا اور ویمن ایونٹ کا ٹائٹل آرمی نے جیت لیا۔ 

مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں واپڈا نے کروماٹیکس کو 1-3 سے شکست دی۔ 

دوسری جانب ویمن ٹیم ایونٹ کے فائنل میں آرمی کا مقابلہ بھی کروماٹکس سے ہوا اور اس میں بھی اسے 1-3 سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

تازہ ترین