• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے شہباز اور حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں چالان جمع کرادیا

کراچی(ٹی وی رپورٹ)ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں چالان جمع کرادیا ۔ ڈی جی ایف آئی اے پنجاب ڈاکٹر رضوان نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایف آئی اے نے ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی 15 ارب روپے مالیت کی جائیدادیں واگزار کرالی ہیں ۔ تحقیقات مکمل ہونے پر چینی اسکینڈل کا چالان جمع کرادیا جائے گا ۔

تازہ ترین