• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا جہاں بینچ مارک 100 انڈیکس 216 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 260 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں آج 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 44 ہزار 267 رہی۔

اسٹارک مارکیٹ میں 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 8 ارب روپے سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 592 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین