• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں پارٹی فعالیت کیلئے یونٹوں کا دورہ کیاجائے گا‘ اے این پی

کوئٹہ ( آئی این پی )اے این پی ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا اور جنرل سیکرٹری نذیر پیرعلیزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پارٹی کو فعال کرنے کے لیے یونٹ کا دورے کرینگے اس وقت ہم پر بڑی ذمہ داریاں عائد ہیں اے این پی نے ہمیشہ اصولی سیاست کی ہےانہوں نے کہا کہ 30دسمبر 3بجے سرہ غڑگی یونٹ،5بجے کوتوال یونٹ،چھ بجے کلی عمر یونٹ،31دسمبر3بجے فقیر محمد روڈ یونٹ، 5بجے ریلوے یونٹ، 6بجے شہید بشیر بلور یونٹ دیبہ،یکم جنوری 3بجے سیٹیلائٹ ٹاؤن یونٹ، 5بجے سرکی کلاں یونٹ، 6بجے باچا خان چوک ،2جنوری 3بجے باچا خان یونٹ ائیرپورٹ روڈ، 5بجے چشمہ اچوزئی یونٹ، 6بجے کلاں مہترزئی یونٹ،3جنوری 3بجے کاسی کلاں یونٹ، 5بجے خیبرپشتونخوا یونٹ،6 بجے گوالمنڈی چوک یونٹ،4جنوری 3بجے نیچاری یونٹ، 5بجے ہندو محلہ مسجد روڈ یونٹ، 6بجے کرسچن کمیونٹی سول ہسپتال یونٹ،5جنوری 3بجے فیصل ٹاؤن یونٹ، 5بجے کاکڑ ٹاؤن یونٹ، 6بجے وطن یونٹ پشتون باغ کا دورہ کیا جائے گا جبکہ دیگر یونٹوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔
تازہ ترین