مری جیسے حالیہ حالات یا شدید سردی میں کسی مشکل کے دوران زندہ رہنےکے لئے چند اہم ہدایات سامنے آئی ہیں۔
گاڑی کا ہیٹر چلائیں مگر شیشے تھوڑے سے کھول کر رکھیں، گاڑی کا ہیٹر مسلسل نہ چلائیں یا پھر شیشے کھول کر رکھیں۔
اگر گاڑی اسٹارٹ ہے اس کا ہیٹر چل رہا ہے مگر کسی وجہ سے سائلنسر برف سے ڈھک جاتا ہے تو اندر موجود لوگ کاربن مونو ایکسائیڈ سے مر جائیں گے، کوشش کریں کہ سائلینسر کے آگے سے رکاوٹ ہٹاتے رہیں۔