• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سیالکوٹ میں معمر خاتون پر بدترین تشدد کیا گیا، اسے لاتوں اور ڈنڈوں سے مارا گیا۔

پولیس نے کوٹلی سید امیر میں چند روز قبل پیش آئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پر معمر خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، یہ واقعہ کوٹلی سید امیر میں چند روز قبل پیش آیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا اور اس پر سرعام ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا۔

پولیس نے معمر خاتون پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید