آج کاروباری دن کے اختتام پر ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافے سے 176 روپے 68 پیسے پر بند ہوا ہے۔
جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50 پیسے پر برقرار رہا۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہوئی ہے جس سے گیس کی طلب میں بڑی کمی ہوئی۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 211 کی نچلی سطح تک آیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت گزشتہ ماہ ایک لاکھ 26 ہزار ڈالر تک پہنچی تھی جس کے بعد سے مارکیٹ میں اب تک تقریباً 20 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی ہے۔
سگریٹ برانڈز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس رولز 2002ء میں ترمیم کی تجویز دے دی ۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے ہوگیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 238 کی نچلی سطح تک آیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ مقررہ تاریخ پر گوشوارے جمع نہ کراسکنے والے 15 نومبر تک آن لائن توسیع کی درخواست دے سکتے ہیں۔
ملک میں اکتوبر میں منہگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے زائد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اسلام آباد سے وفاقی ادارہ شماریات نے منہگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 393 روپے ہوگیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 892 کی نچلی سطح تک آیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ ایک ہزار600 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھا گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سال 2025ء کےلیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے والوں میں17 اعشاریہ 6 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق خطرات اور چیلنجز کی نشاندہی کی اور معاشی سست روی کو قرضوں کی پائیداری کےلیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔