• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان کا ایف 16 طیارہ تربیتی مشن کے دوران لاپتہ

تائیوان کا ایف 16 طیارہ تربیتی مشن کے دوران لاپتہ ہو گیا ہے۔

تائیوان حکومت کا کہنا ہے کہ ایف 16 سمندر کے اوپر پرواز کے دوران لاپتہ ہوا، طیارے کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین نے ایف 16طیارہ سمندر میں گرتے ہوئے دیکھا ہے۔

ریسکیو کمانڈ سینٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ بحری جہاز اور ہیلی کاپٹرز سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید