• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہ حکومت جا رہی ہے، نہ کوئی آ رہا ہے، اعتزاز احسن

Neither Government Is Tepping Down Nor Someone Coming Aitzaz Ahsan
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نہ حکومت جا رہی ہے، نہ کوئی آ رہا ہے، کسی کو آنے کو ضرورت بھی نہیں کیونکہ میاں صاحب، بہت سارے اختیارات سے پہلے ہی دست بردار ہو چکے ہیں۔

یہ کہنا تھا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کا ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے۔

اعتزاز احسن کا یہ انٹرویو جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ میں‘ ہفتے کی شب10 بجکر5 منٹ پر پیش کیا جائے گا۔
تازہ ترین