• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن، اشیائے خوردونوش پر مشتمل 3 ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے

چمن(نامہ نگار)پاکستان کی جانب سے افغانستان میں غیر متوقع صورتحال کے پیش نظر افغان عوام کو امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور چمن کے راستے گزشتہ روز تیسری بار اشیائے خوردونوش پر مشتمل پیکیج افغان حکومت کے حوالے کیا گیا گزشتہ روز چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ دادخان مندوخیل نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کو امدادی پیکج کے اشیائے خوردونوش پر مشتمل تین ٹرک جس میں 83ٹن سامان موجود تھا کو افغان حکام کے حوالے کیا۔

ملک بھر سے سے مزید