• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھر کا روایتی ڈیزرٹ فیسٹیول آج سے مٹھی میں شروع ہورہا ہے۔

فیسٹیول میں جیپ ریلی کے ساتھ گھڑ دوڑ، اونٹوں کی دوڑ اور ملاکھڑا کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔

رپورٹس کے مطابق تھر ریلی تقریباً 10 سال بعد منعقد کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید