• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن کمپلیکس،4 منزلہ عمارت کیلئے سکیم آخری مراحل میں

ملتان(سٹاف رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس شعبہ ایمرجنسی اور آوٹ ڈور نیو 4 منزلہ عمارت کی تعمیر کیلئے اے ڈی پی سکیم آخری مراحل میں، محکمہ بلڈنگ نے نیو بلڈنگ کی تعمیر کیلئے بنیادی کام شروع کردیا۔گزشتہ سال چلڈرن ہسپتال کیلئے چار وارڈ سی پی ایس پی سے منظور کرالیے گئے مستقبل میں ان وارڈز کئے گورنمنٹ نیو کنسلٹنٹ کی تعیناتی یقینی بنائے گی ان خیالات کا اظہارچلڈرن کمپلیکس کے ڈین پروفیسر کاشف چشتی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید