• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل بدھ 12بجے دن جامعہ رضویہ مصباح القرآن وہاڑی چوک ملتان میں منعقد ہوگا ،صوبائی امیر سید خلیل الرحمٰن بخاری صدارت کریں گے ، اجلاس میں چار ڈویژن ملتان ،ساہیوال ،بہاول پور اور ڈیرہ غازی خان کے ڈویژنل ،ضلعی عہدے داران اور ممبران مجلس عاملہ شریک ہوں گے ۔
ملتان سے مزید