• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خسرہ کے 8، ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض ہسپتال داخل

ملتان(سٹاف رپورٹر)خسرہ کے 8، ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض ہسپتال داخل،نشتر ہسپتال میں گزشتہ روز ڈینگی بخار کے شبہ ایک نیا مریض داخل ہوا ہے ،جس کے نمونے مرض کی تشخیص کے لیے لیبارٹری بھجواد یئے گئے ہیں ، خسرہ کے شبہ میں 8 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں،جن کے نمونے حاصل کرکے مرض کی تشخیص کے لئے لیبارٹری بھجوادیئے گئےہیں ۔
ملتان سے مزید