• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکوک خاتون گرفتار‘ ذہنی مریضہ نکلی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایئر پورٹ کے قریب چیک پوسٹ پر تعینات حساس ادارے کے جوانوں نے ایک خاتون کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا اور افسران کے حوالے کردیا بعد ازاں ادارے کی تفتیش پر گرفتار خاتون کی شناخت آمنہ سے ہوئی جو مظفر گڑھ کی رہائشی نکلی ادارے نے ورثا کے بیانات پر کہ خاتون ذہنی معذور ہے جس پر مذکورہ خاتون کو ورثا کے حوالے کردیاگیا ۔
ملتان سے مزید