• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا کا رہائشی بیوی ڈھونڈنے نشتر ہسپتال پہنچ گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)) سرگودھا کا رہائشی بیوی ڈھونڈنے نشتر ہسپتال پہنچ گیا ۔کینٹ پولیس کو محمد اصغر نے اطلاع دی کہ معمولی تلخ کلامی پر میری بیوی 22سالہ زبیدہ بی بی سے گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی تھی میرے نمبر پر کال آئی اور کالر نے کہا کہ تمہاری بیوی زخمی حالت میں نشتر ہسپتال میں داخل ہے نشتر ہسپتال پہنچے تو نمبر بند جارہا ہے اور بیوی نہ مل سکی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ۔
ملتان سے مزید