• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرخ حبیب کا اداکار رشید ناز کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اداکار رشید ناز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ رشید ناز نے ہمیشہ ڈراموں کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔فرخ حبیب نے کہا کہ رشید ناز کی کامل مغفرت اور اہلخانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

دل لگی سے مزید