کُرونا کی وبا سے ہو رہا ہے
غریبوں کی مصیبت میں اضافہ
مگر ہوگا اِس آفت سے عزیزم!
ارب پتیوں کی دولت میں اضافہ
ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 132 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
تھائی لینڈ کمبوڈ یا تخریب کاری، سائبر کرائم کامقابلہ کرنے میں تعاون پر رضا مند ہو گئے ہیں: مشترکہ بیان
کراچی آرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری عالمی اردو کانفرنس میں آج تین شعری مجموعوں سمیت 8 کتابوں کی رونمائی کی جائے گی۔
گزشتہ روز عالمی منڈی میں معاشی بے یقینی کےسبب چاندی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ چاندی پہلی بار 75 ڈالر فی اونس کی حد عبور کر گئی۔
اکثر افراد اپنی صحت سے متعلق منفی سوچ رکھتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو بیماری سمجھ لیتے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارا جسم خود ہمیں بتاتا ہے کہ ہم کتنے صحت مند ہیں۔
فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں مسجد کی تعمیر کے لیے 75 سالہ سکھ خاتون نے اپنی زمین عطیہ کردی اور یہی نہیں سکھ اور ہندو خاندانوں نے بھی مالی تعاون فراہم کیا۔
شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے پر بات کرنے کے لیے اتوار کے روز امریکی صدر سے فلوریڈا میں ملاقات کریں گے۔
ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت لندن سے استنبول کے راستے کراچی پہنچا دی گئی۔
لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے میں شامل فوجی اہلکار اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران بے نظیربھٹو نے مسجد نبویﷺ میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا اور وہ آج بھی بہن کی حیثیت بےنظیر بھٹو کا احترام کرتے ہیں۔
دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔